"کسی کو ان سا ملا دائمی شباب کہاں ۔ ثاقب علوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : ثاقب علوی زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ {{ٹکر ٹاپ }} === {{نعت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


شاعر : [[ ثاقب علوی ]]
شاعر : [[ ثاقب علوی ]]
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
{{ٹکر ٹاپ }}


کیٹگری: 1
کلام نمبر : 14
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
کسی کو ان سا ملا دائمی شباب کہاں
کسی کو ان سا ملا دائمی شباب کہاں


سطر 54: سطر 56:


وگرنہ ثاقبِ عاصی کہاں، حساب کہاں
وگرنہ ثاقبِ عاصی کہاں، حساب کہاں
|
|  
{{باکس 1 }}
|}
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


{{ باکس 2 }}
=== مزید دیکھیے ===
|}
 
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 1 }}
{{منتخب شاعری }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 10:38، 4 اپريل 2018ء

Link


شاعر : ثاقب علوی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 14

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کسی کو ان سا ملا دائمی شباب کہاں

مرے حضور کا ہے آج بھی جواب کہاں


مثالِ حسنِ حبیبِ خدا تو ایک طرف

مرے نبی کا پسینہ کہاں گلاب کہاں


جو والضحیٰ کی ہے تابش رُخِ پیمبر پر

نجوم و شمس و قمر میں بھلا وہ تاب کہاں


رضا پہ جس کی اتارا گیا ہو "ترضٰھا"

جہانِ کُن میں کوئی دوسرا جناب کہاں


بیان کس سے ہو توصیفِ مصطفائے خدا

کہاں یہ خلق تو خالق کا انتخاب کہاں


شرف ملا ہے جو "مازاغ" کی بصارت کو

ہوا کسی کو وہ دیدارِ بے حجاب کہاں


اُنھیں خدا نے بنایا امینِ آل نبی

سمجھ سکے گا بشر شانِ بو تراب کہاں


دکھائوں راہ اسے روضہء پیمبر کی

کوئی جو پوچھے کہ جنت ہے دستیاب کہاں


فقط شفاعتِ شاہِ امم سہارا ہے

وگرنہ ثاقبِ عاصی کہاں، حساب کہاں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام