کائنات حفیظ تائب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مجدد نعت حفیظ تائب کی شعری کلیات " کائنات حفیظ تائب"حفیظ تائب فاﺅنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام مرتب کیے گئے ہیں ۔ اس میں کلیات حفیظ اور اس کے بعد ملنے والا کلام شامل ہے ۔


ان کلیات کی کی تقریب رونمائی 10اکتوبر 2017 بروز منگل دوپہر ایک بجے شالیمار ہال فلیٹیز ہوٹل میں ہوئی جس کی صدارت قطب الدین فریدی نے کی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر خواجہ محمدذکریا اور ڈاکٹر خورشید رضوی تھے ۔ جبکہ باقی مقررین میںنعمان تائب ڈاکٹر ریاض مجیدمجیب الرحمن شامی ڈاکٹر محمداسحاق قریشی ڈاکٹر محمداجمل نیازی ڈاکٹر سید محمداکرم اکراماحمد جاوید ڈاکٹر تحسین فراقی اور ڈاکٹر معین الدین نظامی شامل رہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659