"میں ان کے صدقے میں ان کے واری کہ ذکر ان کا ہی کو بہ کو ہے ۔ ظہور ضیائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link شاعر : ظہور ضیائی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر : 44 __NO...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Zahoor Zyai.jpg| | [[ملف:Zahoor Zyai.jpg|link=]] | ||
شاعر : [[ ظہور ضیائی ]] | شاعر : [[ ظہور ضیائی ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:07، 3 جون 2018ء
شاعر : ظہور ضیائی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 44
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں ان کے صدقے، میں ان پہ قرباں، کہ ذکر ان کا ہی کو بکو ہے انہی کی نعتیں ہیں لب پہ جاری، زباں پہ ان کی ہی گفتگو ہے
انہی کی آمد کے تذکرے ہیں، انہی کا چرچا یہ سو بسو ہے
درِ نبی کی ملے گدائی، یہی مری ایک آرزو ہے
سناؤں نعتیں میں اس جگہ پر، جو سبز گنبد کے رو برو ہے
ہمارے آقا کے نام نامی کی دھوم دنیا میں چار سو ہے
انہیں کی نسبت سے اے ضیائی تری زمانے میں آبرو ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |