"ستارہ بن کے رہوں بے کنار ہو جاؤں ۔ جاذب قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Jazib qureshi.jpg|link=جاذب قریشی]] | |||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: ادبی نعتیں ]] | [[زمرہ: ادبی نعتیں ]] | ||
سطر 51: | سطر 53: | ||
کہ دھوپ میں شجرِ سایہ دار ہو جاؤں | کہ دھوپ میں شجرِ سایہ دار ہو جاؤں | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ باکس شاعری }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 1 }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:41، 3 اگست 2018ء
شاعر: جاذب قریشی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ستارہ بن کے رہوں بے کنار ہو جاؤں
جو تو ملے تو اندھیروں کے پار ہو جاؤں
تبسموں کے اجالے شفاعتوں کے حرم
مجھے بُلا کہ میں تجھ پر نثار ہو جاؤں
بدن کا نور بھی تو ذات کا شعور بھی تو
تجھے نہ یاد کروں تو غبار ہو جاؤں
وہ انقلاب جسے تیری زندگی نے لکھا
میں پٰڑھ سکوں تو گلِ نو بہار ہو جاؤں
میں ایسی خاک کہ خوشبو کی پیاس ہے مجھ کو
خڈا کرے میں تری رہ گزار ہو جاؤں
میں اپنے عہد کا صحرا ہوں مجھ کو حسرت ہے
ترے حضور گروں آبشار ہو جاؤں
وہ ایک عکس مری دھڑکنوں میں اترے تو
میں اپنے آپ میں خود بے شمار ہو جاؤں
ترے طلب میں چلوں اور خود کو گم کردوں
میں چاہتا ہوں کہ بے اختیار ہو جاؤں
مری طلب کے مصوّر مجھے وہ صورت دے
کہ دھوپ میں شجرِ سایہ دار ہو جاؤں
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |