واللہ محمدؐ کی ہے کیا شان نرالی -امجد صابر
شاعر : امجد صابر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 30
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
واللہ محمد کی ہے کیا شان نرالی بنیاد درود ان پہ خود اللہ نے ڈالی
پرتو سے، رخ احمد مرسل کے بنا لی
مہتاب، خم زلف محمد سے ہلالی
دیکها نہ تہی دست محمد کا سوالی
گهبرائے جو لوٹے تهے، جو اوڑهے تهے نہالی
اک عرش کہ دکهتا ہے مجهے حلقہء جالی
یہ نرم ہیں عیسی سے، وہ موسی سے جلالی
ہاں ہجر محمد میں مرے اشک لیالی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |