مِرے حضورؐ کی جانب سے جب اشارا ہُوا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:02، 17 ستمبر 2019ء از 110.36.181.119 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === مِرے حضورؐ کی جانب...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مِرے حضورؐ کی جانب سے جب اشارا ہُوا

بھنور بھی آکے مِرے سامنے کنارا ہُوا


خدا گواہ مِری زندگی کا حاصل ہے

وہ ایک لمحہ، تِری یاد میں گزارا ہُوا


ملے نوید نہ کیوں اُس کو کامرانی کی

پہنچ گیا جو تِرے در پہ کوئی ہارا ہُوا


خدا کے بعد مِری زندگی کی راہوں میں

مِرے لئے تو تِرا ہی کرم سہارا ہُوا


نبیؐ کے نام پہ فیضیؔ درُود جس نے پڑھا

تو اس کا نام بھی ذرّے سے اِک ستارا ہُوا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات