یہ شہرِ طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا ۔ عبد الوحید عاجز
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 4
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ شہر طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا ادب سے نظریں جھکا کے چلنا درِ نبی پر سلام کرنا
نبی کے در پر ہی صبح کرنا نبی کے در پر ہی شام کرنا
میں دل کو اپنی زباں بناؤں ہو ذکرِ خیرالانام کرنا
ہو نرم و نازک تمھارا لہجہ ہر اک سے شیریں کلام کرنا
نبی کو صدّیق سے تھی الفت اسی خبر کو ہے عام کرنا
سنوار لو گے حیات واللہ نبی کا خود کو غلام کرنا
مجھے مدینہ میں موت دے کر تو زندگی کو تمام کرنا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |