کیا ہو بیاں کسی سے بڑائی حضور کی ۔محمد احمد چشتی
شاعر : محمد احمد چشتی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 34
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کیا ہو بیاں کسی سے بڑائی حضور کی آگے ہے لامکاں سے رسائی حضور کی
نعلین جس نے سر پہ اٹھائی حضور کی
جنکی نگاہ میں ہو چٹائی حضور کی
صورت خدا نےایسی بنائی حضورکی
کرتے رہیں گے مدح سرائی حضور کی
جس نے بھی بزم گھر میں سجائی حضور کی
نعت نبی جنہوں سکھائی حضور کی
دی حشر میں جو میں نے دہائی حضور کی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |