کون پوچھے گا مری بات مدینے والے ۔ عباس عدیم قریشی
شاعر : عباس عدیم قریشی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 34
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کون پوچھے گا مری بات مدینے والے آپ بخشیں جو نہ خیرات مدینے والے
اب بدل دیں مری اوقات مدینے والے
یاں گذرتی ہی نہیں رات مدینے والے
دیدیں " والفجر " کی خیرات مدینے والے
دائم آباد مدارات مدینے والے
کوئ مسکن نہ مضافات مدینے والے
کس سے جا کر کہوں ؟ حالات مدینے والے
میرا سدرہ ہے حضور آپ کی دہلیزِ کرم ختم ہیں یاں مری وسعات مدینے والے
آپ کردیں مرا اثبات مدینے والے
پیس ڈالیں گے مکافات ، مدینے والے
اب نہیں قابو میں جذبات مدینے والے
مجھ پہ ہیں خاص عنایات مدینے والے
اک میسّر ہو ملاقات مدینے والے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |