"کون پوچھے گا مری بات مدینے والے ۔ عباس عدیم قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: link:عباس عدیم قریشی شاعر : عباس عدیم قریشی زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
شاعر : [[ عباس عدیم قریشی ]] | شاعر : [[ عباس عدیم قریشی ]] | ||
[[ | مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | ||
کیٹگری : 1 | کیٹگری: 1 | ||
کلام نمبر :34 | کلام نمبر : 34 | ||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
{| | {| | ||
|style="width: 40%"| | |style="width: 40%"| | ||
کون پوچھے گا مری بات مدینے والے | کون پوچھے گا مری بات مدینے والے | ||
سطر 77: | سطر 76: | ||
اک میسّر ہو ملاقات مدینے والے | اک میسّر ہو ملاقات مدینے والے | ||
| | | | ||
{{ باکس | {{باکس 1 }} | ||
|} | |} | ||
{{ٹکر | |||
{{ | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:34، 5 اپريل 2018ء
شاعر : عباس عدیم قریشی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 34
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کون پوچھے گا مری بات مدینے والے آپ بخشیں جو نہ خیرات مدینے والے
اب بدل دیں مری اوقات مدینے والے
یاں گذرتی ہی نہیں رات مدینے والے
دیدیں " والفجر " کی خیرات مدینے والے
دائم آباد مدارات مدینے والے
کوئ مسکن نہ مضافات مدینے والے
کس سے جا کر کہوں ؟ حالات مدینے والے
میرا سدرہ ہے حضور آپ کی دہلیزِ کرم ختم ہیں یاں مری وسعات مدینے والے
آپ کردیں مرا اثبات مدینے والے
پیس ڈالیں گے مکافات ، مدینے والے
اب نہیں قابو میں جذبات مدینے والے
مجھ پہ ہیں خاص عنایات مدینے والے
اک میسّر ہو ملاقات مدینے والے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |