نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا ۔ حماد نیازی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:34، 6 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر: حماد نیازی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 18
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لہو کے دشتِ تمنا میں ہے چمن اسکا
نفیس خوابِ دلآرا تھا بانکپن اُسکا
قدیم عطر سے مہکا ہوا دہن اُسکا
عجب نهیں که چھپا لے گا پیرهن اسکا
گل بهشت کی مانند تھا بدن اسکا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |