"نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا ۔ حماد نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=حماد نیازی {{بسم اللہ }} شاعر: حماد نیازی === {{نعت }} === نگار خانہ ء صد رنگ تھا س...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:NV hammad Niazi.jpg|link=حماد نیازی]]
[[ملف:NV hammad Niazi.jpg|link=حماد نیازی]]
{{بسم اللہ }}


شاعر: [[حماد نیازی ]]
شاعر: [[حماد نیازی ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 18
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|




سطر 30: سطر 38:


گل بهشت کی مانند تھا بدن اسکا
گل بهشت کی مانند تھا بدن اسکا
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{منتخب شاعری }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 11:34، 6 اپريل 2018ء

NV hammad Niazi.jpg

شاعر: حماد نیازی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 18

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا

لہو کے دشتِ تمنا میں ہے چمن اسکا


بزرگ صبح کی درزوں میں روشنی اُسکی

نفیس خوابِ دلآرا تھا بانکپن اُسکا


ہوائے شہرِ خوش آثار میں نمو اُسکی

قدیم عطر سے مہکا ہوا دہن اُسکا


هم ایسے ننگ صفت اور تیره بختوں کو

عجب نهیں که چھپا لے گا پیرهن اسکا


هزار باغوں سے اس کی مهک کشید هوئی

گل بهشت کی مانند تھا بدن اسکا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام