"میرے دل میں ہے یا د محمد میرے ہو نٹوں پہ زکر مدینہ۔ سکندر لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : سکندر لکھنوی === {{نعت }} === میرے دل میں ہے یا د محمد میرے ہو نٹو ں پے زکر مدینہ...) |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
میرے دل میں ہے یا | میرے دل میں ہے یا دِ محمد میرے ہو نٹو ں پہ زکرِ مدینہ | ||
تا جدا | تا جدا رِ حرم کے کرم سے آگیا زندگی کا قرینہ | ||
ان کے چشم کرم کی عطا ہے میرے سینے میں ان کی ضیا ہے | ان کے چشم کرم کی عطا ہے میرے سینے میں ان کی ضیا ہے | ||
یا | یا دِ سلطا ن ِطیبہ کے صد قے میرا سینہ ہے مشلِ نگینہ | ||
میں غلامِ غلاما نِ احمد میَں | میں غلامِ غلاما نِ احمد میَں سگِ استا نِ محمد | ||
قابل فخر ہے موت میری، قا بل رشک ہے میرا جینا | قابل فخر ہے موت میری، قا بل رشک ہے میرا جینا | ||
ہر خطا پر مِری چشم پو شی ، ہر طلب پر | ہر خطا پر مِری چشم پو شی ، ہر طلب پر عطاؤں کی با رش | ||
مجھ گنا ہ گا ر پر کس قدر ہیں مہربا ں تا جدا ر مدینہ | مجھ گنا ہ گا ر پر کس قدر ہیں مہربا ں تا جدا ر مدینہ | ||
سطر 35: | سطر 35: | ||
دولت عشق سے دل غنی ہے میری قسمت ہے | دولت عشق سے دل غنی ہے میری قسمت ہے رشکِ سکنؔدر | ||
مد حت ِ مصطفے | مد حت ِ مصطفے ٰکی بد ولت مل گیا ہے مجھے یہ خز ینہ | ||
نسخہ بمطابق 12:29، 22 نومبر 2018ء
شاعر : سکندر لکھنوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میرے دل میں ہے یا دِ محمد میرے ہو نٹو ں پہ زکرِ مدینہ
تا جدا رِ حرم کے کرم سے آگیا زندگی کا قرینہ
ان کے چشم کرم کی عطا ہے میرے سینے میں ان کی ضیا ہے
یا دِ سلطا ن ِطیبہ کے صد قے میرا سینہ ہے مشلِ نگینہ
میں غلامِ غلاما نِ احمد میَں سگِ استا نِ محمد
قابل فخر ہے موت میری، قا بل رشک ہے میرا جینا
ہر خطا پر مِری چشم پو شی ، ہر طلب پر عطاؤں کی با رش
مجھ گنا ہ گا ر پر کس قدر ہیں مہربا ں تا جدا ر مدینہ
مجھ کو طو فا ں کی مو جو ں کا کیا ڈر یہ بدل جا ئیں گی رُخ بدل کر
نا خدا ہیں مرے جب محمد کیسے ڈوبے گا میرا سفینہ
دل شکستہ ہے میرا تو کیا غم اس میں رہتے ہیں شا ہِ دو عا لم
جب سے مہما ں ہوئے ہیں وہ دل میں دل میرا بن گیا ہے مدینہ
دولت عشق سے دل غنی ہے میری قسمت ہے رشکِ سکنؔدر
مد حت ِ مصطفے ٰکی بد ولت مل گیا ہے مجھے یہ خز ینہ
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|