"فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے ۔ پرویز اشرفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
نام لیوا جس کا سلطانوں پہ سلطانی کرے | نام لیوا جس کا سلطانوں پہ سلطانی کرے | ||
| | | | ||
{{باکس 1 }} | |||
{{ باکس | |||
|} | |} | ||
{{ | |||
{{ | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 12:19، 9 اپريل 2018ء
شاعر : پرویز اشرفی احمد آبادی
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 33
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے جس کے در کا فقر بھی خیرات سلطانی کرے
منکشف جو معنیِ آیاتِ قرآنی کرے
چاند سورج کہکشاں نجمِ درخشانی کرے
اور حیا سے چاک وہ دامانِ عریانی کرے
حور و غلماں، خلد و کوثر باغِ رضوانی کرے
آرزو جس پیاس کی خود آبِ حیوانی کرے
پل میں پیدا پیاس کی پرچھائیں سے پانی کرے
بے جھجک تائید جس کی دشمنِ جانی کرے
نام لیوا جس کا سلطانوں پہ سلطانی کرے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |