"شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی ۔ارشاد نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی خود ہیں حامد کہیں محمود , رسولِ عربی ِقربت ِحق بھی و...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:IRSHAAD NIAZI.jpg|LINK]]
 
شاعر : [[ارشاد نیازی ]]
 
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
 
کیٹگری: 1
 
کلام نمبر : 39
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|




سطر 36: سطر 49:


جن کا عاشق ہوا معبود , رسولِ عربی
جن کا عاشق ہوا معبود , رسولِ عربی
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:02، 5 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : ارشاد نیازی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 39

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی

خود ہیں حامد کہیں محمود , رسولِ عربی


ِقربت ِحق بھی وہی حاصل ِہستی بھی وہی

ہوں اگر منزلِ مقصود , رسول عربی


جن کے انوار کی حد ارض و سما سے ہے ورا

جن کی وسعت نہیں محدود, رسولِ عربی


کھل گئے نظرِ عنایت سے مری ہستی پر

راستے قرنوں سے مسدود , رسولِ عربی


آپ چاہیں تو میسر مجھے ہو سکتی ہے

دید کی ساعتِ مسعود , رسولِ عربی


اسمِ سرکار کی خوشبو سے معطر ہو کر

ہر سخن میراِ بنے عود , رسولِ عربی


وجہِ تخلیقِ جہاں رحمتِ عالم , ارشاد

جن کا عاشق ہوا معبود , رسولِ عربی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام