ارشاد نیازی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

IRSHAAD NIAZI.jpg


نیازی تخلص رکھنے والے ارشاد احمد17 اپریل 1979 کو سیالکوٹ ایک قصبے چوبارہ میں پیدا ہوئے ۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں اور والد صاحب شعبہ ء حکمت سے وابستہ تھے چار بھائی ہیں ایک بھائی اور شاعری کرتا ہے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ سے، ایف اے پرائیوٹ اور بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا ۔ میٹرک کے بعد ایک کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا

نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں علی زیرک ، [ سیالکوٹ ] اور پھر اشرف یوسفی ، [ فیصل آباد ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔

وہ اپنے حلقہ احباب میں اشرف یوسفی، جاوید عادل سوہاوی، علی زیرک اور بابر علی اسد کی نعت گوئی سے متاثر ہیں

نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت اور سلام کی کتاب زیر اشاعت انشااللہ جلد متوقع


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احباب کی آرء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سجاد بخاری :

۔ ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں

دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: شاہد اشرف۔ شاہد زکی، اشرف یوسفی، علی زیرک، سجاد بخاری، جاوید عادل سوہاوی، حسنین اکبر اور بہت سارے ہیں

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: اعظم چشتی، فصیح الدین سہروردی

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: : طارق بشیر، رمضان ناصر، قاسم سیالوی، شفاقت ہڑپہ

شاگرد  : عمران شریف

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات