سرکارؐ کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا ۔ غلام ربانی فارح
شاعر : غلام ربانی فارح
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 19
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سرکار کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا دیدار کی خواہش ہے دیدار عطا کرنا
تم جان ہو ایماں کی اس جاں میں رہا کرنا
چھوٹے نہ کبھی مجھ سے ہر عہد وفا کرنا
جب کھولوں میں آنکھوں کو موجود رہا کرنا
درد دل مضطر کی سرکار دوا کرنا
اب مجرم وعاصی پر اک چشم عطا کرنا
تم روئے منور سے تربت میں ضیا کرنا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |