زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے ۔ ارشد محمود ناشاد
شاعر: ارشد محمود ناشاد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 48
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
زہے نصیب ! یہ دولت اگر بہم ہو جائے میں تیرا ذکر کروں اور آنکھ نم ہو جائے
وہ سر جو آپ کی چوکھٹ پہ آ کے خم ہو جائے
یہ بُت کدہ ترے الطاف سے حرم ہو جائے
مرا وجود تری خاکِ رہ میں ضم ہو جائے
حضورؐ! آپ جو چاہیں تو یاں کرم ہو جائے
حضورؐ! بغض و عداوت یہاں سے کم ہو جائے
مرا ہُنر تری نسبت سے محترم ہو جائے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |