"دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب ۔ ضیا الدین نعیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 10: سطر 10:


کلام نمبر :27
کلام نمبر :27
 
__NOTOC__
 
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:TOP;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب
دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب


سطر 51: سطر 49:


ان کے فہم ، ان کے تحمل ، ان کی حکمت کے سبب
ان کے فہم ، ان کے تحمل ، ان کی حکمت کے سبب
|
|  
{{ٹکر سہیل شہزاد }}
{{باکس 1 }}
{{ باکس 2 }}
|}
|}
{{ ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 12:25، 4 اپريل 2018ء

Zia ud Din Naeem.jpg


شاعر : ضیا الدین نعیم

ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری : 1

کلام نمبر :27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب

آپ کو مانا نبی خلقت نے سیرت کے سبب


اللہ اللہ ۔۔۔ آدمی اور ظرف اس درجہ فراخ !!

گنگ رہ جاتی ہے دنیا اب بھی حیرت کے سبب


رحمت للعالمیں کا رتبہ لے کر آئے آپ

رحمتیں پھیلیں بہر سو ان کی بعثت کے سبب


آپ لگ بھگ نصف رات ، آرام فرماتے تھے بس

شب کی سجدہ ریزی سے حد درجہ رغبت کے سبب


روتے روتے ہچکی بندھ جاتی تھی دوران نماز

ذوالجلال و ذی حشم رب کی، خشیت کے سبب


" سیدی" کہلائے مکہ آ کے، حبشہ کے بلال 

آپ پر ایمان لانے کی سعادت کے سبب


فتح کا موجب ہوئی، اک صلح، اہل کفر سے

ان کے فہم ، ان کے تحمل ، ان کی حکمت کے سبب

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام