"خدا کی رحمت سدا ہو خیر الانامؐ تجھ پر ۔ ذوالفقار علی دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: link=ذوالفقار علی دانش|300px شاعر: ذوالفقار علی دانش مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلا...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
کلام نمبر : 59 | کلام نمبر : 59 | ||
__NOTOC__ | __NOTOC__ | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:15، 3 جون 2018ء
شاعر: ذوالفقار علی دانش
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 59
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
خدا کی رحمت سدا ہو خیر الانام تجھ پر بہ ہر گھڑی ان گنت درود و سلام تجھ پر
ہر ایک پل ، ہر گھڑی مسلسل سلام تجھ پر
مگر وہ سارے کا سارا اترا کلام تجھ پر
کھڑا ہوا ہے صداقتوں کا نظام تجھ پر
فدا جہاں بھر کے سارے اعلیٰ مقام تجھ پر
ہے منحصر کائنات کا سب نظام تجھ پر
مری یہ جرات کہ لکھ سکوں کچھ کلام تجھ پر ؟
سلام لکھے ، سنے ، پڑھے صبح و شام تجھ پر |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |