آپ کے آنے سے سر سبز ہوئے ہوئے خشک شجر ۔ پرویز ساحر
شاعر : پرویز ساحر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 43
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آپ کے آنے سے سر سبز ہُوئے خُشک شجر عالَمِ قحط میں خوش حالی کا عرصہ آیا
قیصَر و کَسریٰ کے مِینار زمیں بُوس ہُوئے !
سب چراغوں کی لَویں نُور سے شرمندہ ہُوئِیں
پَل میں آتِش کدہء کُفر بھی اُفسُردہ ہُوا
مشعَلِ نُور سے نُورِیں ہُوا عالَم سارا
پُشت پر ثبت تھی پہلے سے نبُوّت کی مُہر
آپ کو " اِسمِ مُحمّد " سے پکارا اُس نے
وَرَفعنا لک ذِکرَک کی مِلی خوش خبری |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |