"آپ کے آنے سے سر سبز ہوئے ہوئے خشک شجر ۔ پرویز ساحر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=پرویز ساحر شاعر : پرویز ساحر زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:


شاعر : [[پرویز ساحر ]]
شاعر : [[پرویز ساحر ]]
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]]
{{ٹکر ٹاپ }}


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 43
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
آپ کے آنے سے سر سبز ہُوئے خُشک شجر
آپ کے آنے سے سر سبز ہُوئے خُشک شجر


سطر 49: سطر 52:


  وَرَفعنا لک ذِکرَک  کی مِلی خوش خبری
  وَرَفعنا لک ذِکرَک  کی مِلی خوش خبری
|
 
{{ باکس 2 }}
|  
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:35، 6 اپريل 2018ء


Pervez Sahir.jpg


شاعر : پرویز ساحر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 43

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کے آنے سے سر سبز ہُوئے خُشک شجر

عالَمِ قحط میں خوش حالی کا عرصہ آیا


دَورِ ظُلمات و مصائِب پہ کڑی ضَرب پڑی

قیصَر و کَسریٰ کے مِینار زمیں بُوس ہُوئے !


سَر بَہ سَجدہ ہُوئے افلاک پہ سب ماہ و نجُوم

سب چراغوں کی لَویں نُور سے شرمندہ ہُوئِیں


سارے خُود ساختہ اَصنام نِگُوں سار ہُوئے

پَل میں آتِش کدہء کُفر بھی اُفسُردہ ہُوا


آمدِ صُبح کے آثار نمُو دار ہُوئے

مشعَلِ نُور سے نُورِیں ہُوا عالَم سارا


وقتِ مُولُود بھی اک حالتِ سجدہ میں تھے آپ

پُشت پر ثبت تھی پہلے سے نبُوّت کی مُہر


اُور زباں پر رہا جاری وہی پہلا کلِمہ

آپ کو " اِسمِ مُحمّد " سے پکارا اُس نے


وَرَفعنا لک ذِکرَک  کی مِلی خوش خبری
نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام