"آنکھوں میں کسی اور زمانے کی چمک ہے ۔ راحل بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : راحل بخاری مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر : 53 __...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Rahil Bukhari.jpg|Link]]
[[ملف:Rahil Bukhari.jpg|link=]]





حالیہ نسخہ بمطابق 11:12، 3 جون 2018ء

Rahil Bukhari.jpg


شاعر : راحل بخاری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 53

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھوں میں کسی اور زمانے کی چمک ہے

اے گنبد خضری! یہ تری ایک جھلک ہے


والعصر کی تخصیص ہے, ہر گام خسارہ

ماحول میں بھیگے ہوئے لہجے کی مہک ہے


خوشبو ہے کہ مرشد کی دعا ساتھ چلی ہے

اس دیدہ ء بینا کو تسلی کی کمک ہے


اے سرور کونین ص! ترے در پہ کھڑا ہوں

اک دم کا سلیقہ ہےجو انجام تلک ہے


اے حسن ازل! مجھ کو عطا حسن تخیل

معمورہ ء ہستی تری سانسوں کی مہک ہے


اے عقدہ کشا! عقدہ کشائی کا ثمر دے

آنکھوں میں نمی ہے مرے خوابوں میں دھنک ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام