"حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:WAJID AMEER.jpg|LINK]] | |||
شاعر : [[واجد امیر ]] | شاعر : [[واجد امیر ]] | ||
==={{نعت }} === | مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | ||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 10 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے | |||
مگر جو اُن سا کِسی کو سمجھے یہ بات ذہنی فتور کی ہے | |||
امامِ پیغمبراں ؑ مُحمّدؐ نبیٔ آخِر زماں مُحمّدؐ | |||
نِدائے غیبی نے ہر زماں میں مُنادی یہ دُور دُور کی ہے | |||
کھجور کا اِک تَنا جُدائی میں رو رہا ہے بِلک بِلک کر | |||
بنا رہے ہیں وہ تیغ جِس کو وہ خُشک ٹہنی کھجو ر کی ہے | |||
لُٹے پِٹے بے نواؤں کی ہے نوا زمانے میں ایک ہستی | |||
وہ ذات میرے نبیؐ کی ہے جو وکیل ہر بے قصور کی ہے | |||
کمال حسرَت سے تَک رہی ہے تمام مخلوقِ خالِقِ کُل | |||
جو سَبز گُنبد پہ جا بسے خوش نصیبی کیا اُن طیور کی ہے | |||
اُداس، شاکی ، پریشاں ، مہجور ،اور یہ مُضمحل بُہت ہے | |||
حُضورؐ حالَت وہ کیا بتائیں جو اِس دِلِ ناصبور کی ہے | |||
جو آپؐ چاہیں تو یہ بھی مقبول ہو تو سکتی ہے میر ے آقا | |||
میں جانتا ہوں جو حیثیت میری عاجزانہ سطور کی ہے | |||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:56، 3 اپريل 2018ء
شاعر : واجد امیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 10
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے مگر جو اُن سا کِسی کو سمجھے یہ بات ذہنی فتور کی ہے
نِدائے غیبی نے ہر زماں میں مُنادی یہ دُور دُور کی ہے
بنا رہے ہیں وہ تیغ جِس کو وہ خُشک ٹہنی کھجو ر کی ہے
وہ ذات میرے نبیؐ کی ہے جو وکیل ہر بے قصور کی ہے
جو سَبز گُنبد پہ جا بسے خوش نصیبی کیا اُن طیور کی ہے
حُضورؐ حالَت وہ کیا بتائیں جو اِس دِلِ ناصبور کی ہے
میں جانتا ہوں جو حیثیت میری عاجزانہ سطور کی ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |