حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر
شاعر : واجد امیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 10
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے مگر جو اُن سا کِسی کو سمجھے یہ بات ذہنی فتور کی ہے
نِدائے غیبی نے ہر زماں میں مُنادی یہ دُور دُور کی ہے
بنا رہے ہیں وہ تیغ جِس کو وہ خُشک ٹہنی کھجو ر کی ہے
وہ ذات میرے نبیؐ کی ہے جو وکیل ہر بے قصور کی ہے
جو سَبز گُنبد پہ جا بسے خوش نصیبی کیا اُن طیور کی ہے
حُضورؐ حالَت وہ کیا بتائیں جو اِس دِلِ ناصبور کی ہے
میں جانتا ہوں جو حیثیت میری عاجزانہ سطور کی ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |