"حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے میرے احساس کا عالم ہی جدا ہوتا ہے اُنؐ کے دربار سے ہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:WAJID AMEER.jpg|LINK]]

شاعر : [[واجد امیر ]]

جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]

میرے احساس کا عالم ہی جدا ہوتا ہے
کیٹگری: 1

کلام نمبر : 10
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے

اُنؐ کے دربار سے ہو اِذن تو ہر حرفِ جہاں
مگر جو اُن سا کِسی کو سمجھے یہ بات ذہنی فتور کی ہے

ہاتھ باندھے سرِ قرطاس کھڑا ہوتا ہے

امامِ پیغمبراں ؑ مُحمّدؐ نبیٔ آخِر زماں مُحمّدؐ

گیان کی آنکھ سے جب گنبدِ خضرا دیکھوں
نِدائے غیبی نے ہر زماں میں مُنادی یہ دُور دُور کی ہے

دھیان کا زرد شجر پل میں ہرا ہوتا ہے

کھجور کا اِک تَنا جُدائی میں رو رہا ہے بِلک بِلک کر

طائرِ فکر اُڑے جانبِ طیبہ جب بھی
بنا رہے ہیں وہ تیغ جِس کو وہ خُشک ٹہنی کھجو ر کی ہے

غم کے زندان سے وجدان رِہا ہوتا ہے

لُٹے پِٹے بے نواؤں کی ہے نوا زمانے میں ایک ہستی

اُن کے نعلین کو جب دستِ تخیُّل چُھو لے
وہ ذات میرے نبیؐ کی ہے جو وکیل ہر بے قصور کی ہے

مشک و عنبر سے مرا سینہ بھرا ہوتا ہے

کمال حسرَت سے تَک رہی ہے تمام مخلوقِ خالِقِ کُل

نعت لکھتے ہوئے جب اشک رواں ہو جائیں
جو سَبز گُنبد پہ جا بسے خوش نصیبی کیا اُن طیور کی ہے

اِک خطا کار کا وہ وقتِ دُعا ہوتا ہے

اُداس، شاکی ، پریشاں ، مہجور ،اور یہ مُضمحل بُہت ہے

شہرِ سرکارؐ میں قامت کو جُھکاؤ صاحِب!
حُضورؐ حالَت وہ کیا بتائیں جو اِس دِلِ ناصبور کی ہے

اِس طرح جھکنے سے قد اور بڑا ہوتا ہے

جو آپؐ چاہیں تو یہ بھی مقبول ہو تو سکتی ہے میر ے آقا

یاد آ جاتی ہے مکڑی کی فضیلت مجھ کو
میں جانتا ہوں جو حیثیت میری عاجزانہ سطور کی ہے
|
{{باکس 1 }}
|}

جب مرے گھر میں کہیں جالا تنا ہوتا ہے
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}

=== مزید دیکھیے ===

چڑھ کے نیزے پہ وہ کرتا ہے تلاوت واصفؔ
{{ٹکر 1 }}
 
{{باکس شاعری }}
جو مرے شاہؐ کے شانوں پہ چڑھا ہوتا ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 11:56، 3 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : واجد امیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 10

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے

مگر جو اُن سا کِسی کو سمجھے یہ بات ذہنی فتور کی ہے

امامِ پیغمبراں ؑ مُحمّدؐ نبیٔ آخِر زماں مُحمّدؐ

نِدائے غیبی نے ہر زماں میں مُنادی یہ دُور دُور کی ہے

کھجور کا اِک تَنا جُدائی میں رو رہا ہے بِلک بِلک کر

بنا رہے ہیں وہ تیغ جِس کو وہ خُشک ٹہنی کھجو ر کی ہے

لُٹے پِٹے بے نواؤں کی ہے نوا زمانے میں ایک ہستی

وہ ذات میرے نبیؐ کی ہے جو وکیل ہر بے قصور کی ہے

کمال حسرَت سے تَک رہی ہے تمام مخلوقِ خالِقِ کُل

جو سَبز گُنبد پہ جا بسے خوش نصیبی کیا اُن طیور کی ہے

اُداس، شاکی ، پریشاں ، مہجور ،اور یہ مُضمحل بُہت ہے

حُضورؐ حالَت وہ کیا بتائیں جو اِس دِلِ ناصبور کی ہے

جو آپؐ چاہیں تو یہ بھی مقبول ہو تو سکتی ہے میر ے آقا

میں جانتا ہوں جو حیثیت میری عاجزانہ سطور کی ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام