قلم کار

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

قلم کار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ادب کی اصطلاح میں قلم کے ذریعے اپنی قوتِ متخیلہ سے نظم یا نثر یا کسی بھی ہئیت میں طبع آزمائی کرنے والا ۔ یا ترتیب و تدوین کرنے والا قلم کار کہلاتا ہے۔