کردوں میں جبیں پیش،نظر پیش،جگر پیش ۔ شمائلہ صدف
شاعرہ : شمائلہ صدف
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 24
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کردوں میں جبیں پیش،نظر پیش،جگر پیش طیبہ کا سفر کاش کہ اس بار ہو در پیش
ہوتے ہیں ملائک بھی وہاں آٹھوں پہر پیش
دربار میں ہوتی ہے ترے روز سحر پیش
ہیں نعت میں مصروف سبھی زیر ، زبر، پیش
تسلیم کا نذرانہ بانداز دگر پیش
کرتا ہے زمانہ تجھے نذرانئہ سر پیش
آئے گا کہاں راہ میں کچھ خوف و خطر پیش
مدحت کے اسے کرنے ہیں کچھ لعل و گہر پیش |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |