مدینے کی جانب سفر تم کرا دو ۔ محمد اقبال خان
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:38، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : محمد اقبال خان مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر :...)
شاعر : محمد اقبال خان
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 22
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مدینے کی جانب سفر تم کرا دو مرے مولا در ان کا مجھ کو دکها دو
الہی ! مجهے کچھ سلیقہ سکها دو
مجهے ان کے در کا رسیہ بنا دو
مجهے اس جگہ کے بهی درشن کرا دو
مرے مولا آنکھوں کو کچھ تو شفا دو |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |