محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے۔ذوالفقار ذکی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:44، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=ذوالفقار ذکی شاعر : ذوالفقار ذکی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری:...)
شاعر : ذوالفقار ذکی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 21
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے ہم سب کی شفاعت کا ، بِیڑا وہ اٹھائیں گے
وہ سب کو مئے کوثر بھر بھرکے پلائیں گے
وہ اپنے غلاموں کو کملی میں چھپائیں گے
ہر ایک مسلماں کو دوزخ سے بچائیں گے
ہم اُٹھ کے ذکی اُن کو یہ نعت سنائیں گے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |