قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:19، 4 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : شہزاد مجددی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 20
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا نفس کو فیضان ِ سیرت نے مزکّی کر دیا
مصطفٰی نے فرش کو عرش ِ معلٰی کر دیا
جس نے مجھ کو آپ کی امت میں پیدا کر دیا
آپ کی نسبت نے مجھ کو با حوالہ کر دیا
ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |