راستے جو بھی مدینے کی طرف جاتے ہیں ۔ عبدالغفار واجد
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:11، 10 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر: عبدالغفار واجد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 54
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
راستے جو بھی مدینے کی طرف جاتے ہیں وہ سبھی خلد کے زینے کی طرف جاتے ہیں
پھر گلاب ان کے پسینے کی طرف جاتے ہیں
سب اسی نور نگینے کی طرف جاتے ہیں
دیکھو کب نعت شبینے کی طرف جاتے ہیں
ہاتھ جب کھانے یا پینے کی طرف جاتے ہیں
جو قدم ان کے قرینے کی طرف جاتے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |