حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے ۔ محمد خلیل الرحمٰن خلیل
شاعر : محمد خلیل لرحمان خلیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 31
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے دکھوں بلاؤں کی میرے بھی شام ہو جائے
مجھے جو جلوہء _ خیر الانام ہو جائے
شمار میرا غلاموں میں نام ہو جائے
تو ان کی شان میں اعلی کلام ہو جائے
حضور عاصی پہ لطف _ دوام ہو جائے
حضور آپ کے ہاتھوں سے جام ہو جائے
کہ اٹھ خلیل درود و سلام ہو جائے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |