یہ زمیں مہکتی ہے ۔ آسماں مہکتے ہیں ۔ عارف قادری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:46، 5 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : عارف قادری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ زمیں مہکتی ہے، آسماں مہکتے ہیں مصطفٰی کی خوشبو سے، دو جہاں مہکتے ہیں
رحمتِ الٰہی سے، وہ مکاں مہکتے ہیں
ہم اِنہی بہاروں کے درمیاں مہکتے ہیں
کُچھ یہاں مہکتے ہیں، کُچھ وہاں مہکتے ہیں
نعت گو مہکتے ہیں، نعت خواں مہکتے ہیں
ان کے دم قدم ہی سے، گُلستاں مہکتے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |