"یہ زمیں مہکتی ہے ۔ آسماں مہکتے ہیں ۔ عارف قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


شاعر : [[ عارف قادری ]]
شاعر : [[ عارف قادری ]]
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
{{ٹکر ٹاپ }}


کیٹگری : 1  
کیٹگری: 1  


کلام نمبر :38
کلام نمبر : 38
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
یہ زمیں مہکتی ہے، آسماں مہکتے ہیں
یہ زمیں مہکتی ہے، آسماں مہکتے ہیں


سطر 42: سطر 41:


ان کے دم قدم ہی سے، گُلستاں مہکتے ہیں
ان کے دم قدم ہی سے، گُلستاں مہکتے ہیں
|
|  
{{ باکس 2 }}
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 10:46، 5 اپريل 2018ء

Naat Kainaat Arif Qadri.jpg


شاعر : عارف قادری مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 38

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یہ زمیں مہکتی ہے، آسماں مہکتے ہیں

مصطفٰی کی خوشبو سے، دو جہاں مہکتے ہیں


جن گھروں میں ہوتا ہے، ذِکرِ عضمتِ احمد

رحمتِ الٰہی سے، وہ مکاں مہکتے ہیں


عاشقانِ آقا کی، محفلیں ہی بھاتی ہیں

ہم اِنہی بہاروں کے درمیاں مہکتے ہیں


مست کوئی دُوری میں، خوش کوئی حضوری میں

کُچھ یہاں مہکتے ہیں، کُچھ وہاں مہکتے ہیں


اور کون مہکے گا، جس طرح زمانے میں

نعت گو مہکتے ہیں، نعت خواں مہکتے ہیں


ان کے فیض سے عارفؔ، تازگی ہے پھولوں میں

ان کے دم قدم ہی سے، گُلستاں مہکتے ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام