"یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی ۔ اسرار احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی مستند ہے در حسان سے نسبت اپنی کوئی پوچھے تو حوالہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:ASRAR AHMED.jpg|LINK]]


شاعر : [[اسرار احمد ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 28
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی
یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی


سطر 25: سطر 36:


جاو آئینے میں دیکھو ذرا صورت اپنی
جاو آئینے میں دیکھو ذرا صورت اپنی
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 12:27، 4 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : اسرار احمد

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 28

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یوں تو معلوم نہیں کیا ہے حقیقت اپنی

مستند ہے در حسان سے نسبت اپنی


کوئی پوچھے تو حوالہ ترا دے دیتے ہیں

یوں ترے نام سے ہو جاتی ہے عزت اپنی


نعت ہو، شعر ہو، نغمہ ہو ، ثنا خوانی ہو

ان تک آواز تو پہنچے کسی صورت اپنی


مرا لہجہ ، مری آواز انہیں بھا جائے

اے خدا تو ہی دکھا دے کوئی قدرت ایسی


خود کو کہتےہو غلام شہ بطحا اسرار

جاو آئینے میں دیکھو ذرا صورت اپنی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام