"ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں ۔افتخار حیدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : افتخار حیدر ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:IFTIKHAR HAIDER.jpg|LINK]]
[[ملف:IFTIKHAR HAIDER.jpg|LINK]]


{{بسم اللہ }}


شاعر : [[ افتخار حیدر ]]
شاعر : [[ افتخار حیدر ]]


ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
 
کیٹگری : 2
 
کلام نمبر : 42


کیٹگری: 2


کلام نمبر : 40
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:TOP;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|


ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں
ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں
سطر 45: سطر 44:


کام آتا ہے ترے گھر کا حوالہ سائیں
کام آتا ہے ترے گھر کا حوالہ سائیں
|
|  
{{ٹکر سہیل شہزاد }}
{{باکس 1 }}
{{ باکس 2 }}
|}
|}
{{ ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 13:13، 9 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : افتخار حیدر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 40

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں

میں نے پہنی ہے ترے نام کی مالا سائیں


تازگی جسم کے ہر انگ میں پھیلی ہوئی ہے

اور ہے روح کے آنگن میں اجالا سائیں


نام لینے سے ہی آجاتی ہے ہونٹوں پہ مٹھاس

ہے ترا نام ہی کچھ ایسا نرالا سائیں


ہر کڑے وقت میں ، مشکل میں وسیلہ تیرا

بڑھ کے دیتا ہے مری جاں کو سنبھالا سائین


ناؤ جب ڈوبتی جاتی تھی ، ترا اسم پڑھا

اور پھر ڈوبتی ناؤ کو اچھالا سائیں


ساعتِ حشر ہو ،پُل ہو ،یا ہو دروازہء خلد

کام آتا ہے ترے گھر کا حوالہ سائیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام