"ہو نعتِ نبی یوں مری پہچان کی صورت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === ہو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج]]
[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj"|link=حفیظ اوج]]


شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:03، 23 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj"

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہو نعتِ نبی یوں مری پہچان کی صورت

اُٹھوں میں سرِ حشر ثنا خوان کی صورت


پھر دامنِ اسلام میں کیا لیکے چلو گے

آقا کی جو الفت نہ ہو ایمان کی صورت


سرکار کہاں جاؤں گا طیبہ سے نکل کر

رکھ لیجے یہیں مجھ کو بھی دربان کی صورت


دل نعتیہ دیوان کا مصداق ہوا ہے

اُتری ہے ثنا دل پہ جو وجدان کی صورت


اِک قطرہ فقط چاہیے فیضانِ نبی کا

کافی ہے دلِ اوجؔ کو باران کی صورت


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات