ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ۔ عالیہ ذوالقرنین
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:51، 16 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 13
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ان سے ہے تصور میں ملاقات مسلسل
پھر دیکھ سنورتے ہوئے حالات مسلسل
دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ ہر پل جو تری بڑھ رہی اوقات مسلسل |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |