"ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ۔ عالیہ ذوالقرنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل | دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل | ||
پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں | پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں | ||
چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل | چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل | ||
ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر | ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر | ||
پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل | پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل | ||
یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز | یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز | ||
بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل | بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل | ||
سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ | سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 13:52، 16 اپريل 2018ء
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 13
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ان سے ہے تصور میں ملاقات مسلسل
پھر دیکھ سنورتے ہوئے حالات مسلسل
دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل
چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل
پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل
بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل
ہر پل جو تری بڑھ رہی اوقات مسلسل |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |