"ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ۔ عالیہ ذوالقرنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
بخشش کا وسیلہ ہے مری، چشم ِ کرم سے | بخشش کا وسیلہ ہے مری، چشم ِ کرم سے | ||
دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل | دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل | ||
پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں | پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں | ||
چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل | چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل | ||
ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر | ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر | ||
پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل | پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل | ||
یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز | یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز | ||
بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل | بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل | ||
سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ | سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ | ||
ہر پل جو تری بڑھ رہی اوقات مسلسل | ہر پل جو تری بڑھ رہی اوقات مسلسل | ||
| | | | ||
{{باکس 1 }} | {{باکس 1 }} |
نسخہ بمطابق 13:51، 16 اپريل 2018ء
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 13
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہونٹوں پہ مرے جن کی رہے نعت مسلسل ان سے ہے تصور میں ملاقات مسلسل
پھر دیکھ سنورتے ہوئے حالات مسلسل
دن رات برستی ہے جو برسات مسلسل پلکوں پہ غم ِ شہ کے دیئے پا کے فروزاں چھپتی پھرے مجھ سے، شب ِ ظلمات مسلسل ہر پل مری آسودگی ہوتی ہے فزوں تر پاتی ہوں درِ شاہ سے خیرات مسلسل یہ مدحتِ سرکارِ مدینہ کا ہے اعجاز بنتی چلی جاتی ہے مری بات مسلسل سرکار کی نسبت ہی کا فیضان ہے عالیؔ ہر پل جو تری بڑھ رہی اوقات مسلسل |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |