"ہم کہ آدابِ قلم لہجۂِ لب جانتے ہیں ۔ فاضل میسوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : [ فاضل میسوری]] مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 9 __NOTOC__...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
شاعر : [ فاضل میسوری]] | شاعر : [[ فاضل میسوری]] | ||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | ||
سطر 51: | سطر 51: | ||
|} | |} | ||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 3 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 01:17، 16 اپريل 2018ء
شاعر : فاضل میسوری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 9
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہم کہ آدابِ قلم لہجۂ لب جانتے ہیں مدحتِ سرورِ کونین کا ڈھب جانتے ہیں
شاہِ طیبہ مرا مقصودِ طلب جانتے ہیں
ایسے لمحات کو ہم وجہِ غضب جانتے ہیں
ہم ترے شہر کی گلیوں کا ادب جانتے ہیں
ہم نے پہلے جو نہ جانا تھا وہ اب جانتے ہیں
ان کو اللہ نے بتایا ہے وہ سب جانتے ہیں
میرے آقا کی ولادت کا سبب جانتے ہیں |
|
سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 3
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |