ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگالی ہے ۔ فیصل مرزا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:27، 6 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : فیصل مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Logo naat virsa.jpg

شاعر : فیصل مرزا

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 15

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہم نے چھوڑ کر سب کو اُن ؐسے لُو لگا لی ہے

یعنی ہر مصیبت سے جان ہی چھڑا لی ہے


پوچھتے ہو کیا ہم سے راز شادمانی کا

ایک نعت لکھی ہے زندگی بنا لی ہے


واسطہ محمد ؐ کا دے کے ہم نے اللہ سے

وہ مراد پائی ہے مُنہ سے جو نکالی ہے


اور بھی نبی یوں تو اس جہاں میں آئے پر

کالی کملی والے کی شان ہی نرالی ہے


چاند سا حسیں اُن ؐ کو کس طرح کہوں فیصل

کیونکہ اُنؐ کی چوکھٹ کا چاند بھی سوالی ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام