"ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگالی ہے ۔ فیصل مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگائی ہے ۔ فیصل مرزا کو بجانب ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگالی ہے ۔ فیصل مرزا منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 10:53، 3 جون 2018ء
شاعر : فیصل مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 15
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ہم نے چھوڑ کر سب کو اُن ؐسے لُو لگا لی ہے یعنی ہر مصیبت سے جان ہی چھڑا لی ہے
ایک نعت لکھی ہے زندگی بنا لی ہے
وہ مراد پائی ہے مُنہ سے جو نکالی ہے
کالی کملی والے کی شان ہی نرالی ہے
کیونکہ اُنؐ کی چوکھٹ کا چاند بھی سوالی ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |