"ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگالی ہے ۔ فیصل مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : فیصل مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ ]]
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=فیصل مرزا ]]


شاعر : [[ فیصل مرزا ]]
شاعر : [[ فیصل مرزا ]]

نسخہ بمطابق 10:50، 3 جون 2018ء

Logo naat virsa.jpg

شاعر : فیصل مرزا

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 15

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہم نے چھوڑ کر سب کو اُن ؐسے لُو لگا لی ہے

یعنی ہر مصیبت سے جان ہی چھڑا لی ہے


پوچھتے ہو کیا ہم سے راز شادمانی کا

ایک نعت لکھی ہے زندگی بنا لی ہے


واسطہ محمد ؐ کا دے کے ہم نے اللہ سے

وہ مراد پائی ہے مُنہ سے جو نکالی ہے


اور بھی نبی یوں تو اس جہاں میں آئے پر

کالی کملی والے کی شان ہی نرالی ہے


چاند سا حسیں اُن ؐ کو کس طرح کہوں فیصل

کیونکہ اُنؐ کی چوکھٹ کا چاند بھی سوالی ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام