کیا لکھوں آج ان کی عظمت میں ۔ شارق اعجاز عباسی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:28، 9 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : شارق اعجاز عباسی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر...)
شاعر : شارق اعجاز عباسی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 42
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کیا لکھوں آج ان کی عظمت میں لفظ قاصر ہیں میرے مدحت میں
رو رہا ہے یہ کون خلوت میں
پھول چن لوں تو کچھ عقیدت میں
ہے معتر وہ انکی عظمت میں
کافری ہے میری طبیت میں
آپ شافع ہیں روز محشر میں
ہوں گناہ گار انکی امّت میں
اور ضامن بنے قیامت میں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |