"کھلتے رستے جنگل صحرا جو کچھ ہے سب ان کا ہے ۔ یاور وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 8: | سطر 8: | ||
کلام نمبر : 3 | کلام نمبر : 3 | ||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
کُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | کُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | ||
سطر 62: | سطر 62: | ||
کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے | کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے | ||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:51، 3 اپريل 2018ء
شاعر: یاور وارثی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 1
کلام نمبر : 3
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے میل کا پتھر پیڑ کا سایہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے
رنگ برنگے پتھر دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
پانی پانی کرتی دھرتی پیاس کا عالم سوکھے ہونٹ سبز مناظر بادل برکھا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
کشتی چپو مانجھی دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
چاند ستارے بزم تمنا جو ہے سب کچھ ان کا یے
جالی سنہری گنبد خضرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
روش روش پر پھول کا کھلنا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
باغ جنت شاخ طوبی جو ہے سب کچھ ان کا ہے
دہلیز آنگن بام دریچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے
کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |