"کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے ۔ فیض الحسن ناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے علم و شعور و دانش و حکمت کی دھوم ہے وہ صادق و امی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:FAIZ UL HASSAN.jpg|LINK]]




شاعر : [[ فیض الحسن ناصر ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 44
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے
کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے


سطر 45: سطر 57:


ناصر اُس ارضِ پاک کی حرمت کی دھوم ہے
ناصر اُس ارضِ پاک کی حرمت کی دھوم ہے
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:37، 6 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : فیض الحسن ناصر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 44

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے

علم و شعور و دانش و حکمت کی دھوم ہے


وہ صادق و امیں تھے نبوت سے پہلے بھی

اُن کی صداقت اور امانت کی دھوم ہے


تنہائیوں میں ذکر محافل میں وعظ و درس

دنیا میں اُن کی خلوت و جلوت کی دھوم ہے


جو اُن کے در پہ آ گیا خالی نہیں گیا

سارے جہاں میں اُن کی سخاوت کی دھوم ہے


حل کر دیے نکات سبھی اک اشارے سے

اُن کی ذکا و فہم و فراست کی دھوم ہے


جس نے بھی اُن کی بات سنی اُن کا ہو گیا

دیر و حرم میں اُن کی خطابت کی دھوم ہے


ایسا نہیں ہے دہر میں کوئی بھی جلوہ گاہ

شہرِ نبی کی رونق و رفعت کی دھوم ہے


بارانِ نور ہوتی ہے طیبہ میں ہر گھڑی

طیبہ کی شان و عظمت و زینت کی دھوم ہے


طیبہ کی سرزمیں کا ہے چرچا جگہ جگہ

ناصر اُس ارضِ پاک کی حرمت کی دھوم ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام