کرےکیوں نہ رشک مکان دل کہ وہ ہیں مکینوں میں معتبر ۔ نثار محمود تاثیر
شاعر : نثار محمود تاثیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 29
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کرےکیوں نہ رشک مکان_دل کہ وہ ہیں مکینوں میں معتبر جہاں ان کا عشق ٹھہر گیا , وہی سینہ سینوں میں معتبر
کروں رقص اپنے نصیب پر , بنوں ناز نینوں میں معتبر
کہ وہ عقل_کل ہیں جہان بھر کے سبھی ذہینوں میں معتبر
جسے آپ خلد کا نام دیں , وہ زمیں زمینوں میں معتبر
مری آنکھ جونہی چھلک اٹھی , ہوئی آبگینوں میں معتبر |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |