کرےکیوں نہ رشک مکان دل کہ وہ ہیں مکینوں میں معتبر ۔ نثار محمود تاثیر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:44، 18 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : نثار محمود تاثیر مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نم...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : نثار محمود تاثیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 29

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کرےکیوں نہ رشک مکان_دل کہ وہ ہیں مکینوں میں معتبر

جہاں ان کا عشق ٹھہر گیا , وہی سینہ سینوں میں معتبر


مجھے دستیاب ہو گر کہیں , تو سجاؤں رخ پہ وہ خاک_پا

کروں رقص اپنے نصیب پر , بنوں ناز نینوں میں معتبر


وہ نکاس _حکمت و مصلحت , وہ اساس_دانش و علم ہیں

کہ وہ عقل_کل ہیں جہان بھر کے سبھی ذہینوں میں معتبر


جسے لمس آپ کا مل گیا وہ ستوں ستونوں میں منفرد

جسے آپ خلد کا نام دیں , وہ زمیں زمینوں میں معتبر


میں خیال_حسرت_دید کے کسی گلستاں میں مقیم تھا

مری آنکھ جونہی چھلک اٹھی , ہوئی آبگینوں میں معتبر

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام